انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

لاہور(اے پی پی)انگلینڈ کے خلاف یو اے ای میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز اور دو ٹور میچز کیلئے پاکستان کی اے اور ٹیسٹ ٹیم کے چند کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ قذافی سٹیڈیم لاہور میں جمعہ کے روز بھی جاری رہا۔ کھلاڑیوں نے کوچ محمد اکرم کی زیر نگرانی بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔ قومی اے ٹیم کے کھلاڑیوں میں سمیع اسلم ، خرم منظور ، فواد عالم ، عمر امین ، علی اسد ، افتخار احمد ، عثمان صلاح الدین (وکٹ کیپر)، عدنان اکمل ، محمد اصغر ، ظفر گوہر ،کپتان جنید خان ، احسان عادل ، ضیاء الحق اور امیر حمزہ شامل ہیں

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...