بلدیاتی انتخابات فوج اور رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائیں،فیصل مجیب شامی

بلدیاتی انتخابات فوج اور رینجرز کی نگرانی میں کرائے جائیں،فیصل مجیب شامی

لاہور ( پ ر ) مسلم لیگ خادم اعلیٰ گروپ کے چیئرمین او ر امیدورار برائے آزاد کونسلر وارڈ تین یو سی 233 فیصل مجیب شامی نے مطالبہ کیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات فوج و رینجرز کی نگرانی میں کروائے جائیں وہ گزشتہ روز ٹاؤن شپ میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے، فیصل مجیب شامی کا کہنا تھا کہ لڑائی جھگڑے مارکٹائی اور دھاندلی جیسے الزامات سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات فوج و رینجرز کی نگرانی میں کروائے جائیں فیصل شامی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں اہلیان حلقہ یو سی233 وارڈ تین کونسلر کے لئے بالٹی کے نشان پر مہر لگا ئیں گے اور اپنا مستقبل مزید روشن کر ینگے،انکا کہنا تھا کہ وہ عوام کو مایوس نہیں کرینگے

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...