مختلف مارکیٹوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اجلاس

مختلف مارکیٹوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اجلاس
 مختلف مارکیٹوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) پاکستان قومی تاجر اتحاد کے مرکزی صدر شیخ محمد مشتاق صاحب کی سربراہی میں لاہور کی مختلف مارکیٹوں کے صدور اور جنرل سیکرٹری کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس واپس نہ لیا تو پاکستان کی تمام تاجر برادری پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلے گی۔