پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہرارے میں کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی ٹیم فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کا عزم لئے میدان میں اترے گی جبکہ میزبان ٹیم کم بیک کرنے کےلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگائے گی۔یاد رہے پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو131رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر چکا ہے۔

مزید : کھیل