کوریا پاکستان میں توانائی ،انفراسٹرکچر ،صحت اور آئی ٹی میں سرمایہ کاری کریگا،اسحٰق ڈار

کوریا پاکستان میں توانائی ،انفراسٹرکچر ،صحت اور آئی ٹی میں سرمایہ کاری ...

اسلام آ باد(آ ئی این پی)، و فا قی وزیر خزا نہ اسحا ق ڈار نے کہا ہے کہ پا کستان اور کو ریا کے ما بین معا شی تعلقات کو مستحکم کیا جا ئے گا،دو نوں مما لک وقت کے ساتھ سا تھ معا شی تعلقات کو فرو غ دینا چا ہتے ہیں، فر یم ور ک معا ہدے کے تحت کو ر یا کا ایگزام بینک پا کستان کے توا نا ئی اور انفرا سٹر کچر کے منصو بو ں کی تکمیل کیلئے سر ما یہ کا ری کر ے گا۔ وہ جمعہ کو پا کستان اور کو ریا کے ما بین 500ملین ڈالرز پر مشتمل فر یم ورک معا ہدے پر دستخط کیے جا نے کی تقر یب سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کو ر یا کی جا نب سے پا کستان میں تر قیا تی منصو بوں میں سر ما یہ کا ری کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ دو نوں مما لک وقت کے ساتھ سا تھ معا شی تعلقات کو فرو غ دینا چا ہتے ہیں ، فر یم ور ک معا ہدے کے تحت کو ر یا کا ایگزام بینک پا کستان کے توا نا ئی اور انفرا سٹر کچر کے منصو بو ں کی تکمیل کے لیئے سر ما یہ کا ری کر ے گا۔ اس مو قع پر کو ریا کے سفیر جا نگ ہوان سانگ نے کہا کہ ان کا ملک پا کستان کی معا شی تر قی کے لیئے ہر ممکن تعا ون فرا ہم کر ے گا۔ اس مو قع پر کو رین سفیر جا نگ ہوان سانگ اور اکنا مک افیئر ڈویزن کے سیکر ٹری محمد سلیم سیٹھی نے معا ہدے پر دستخط کیئے۔معا ہدے کے تحت کو ریا پا کستان میں ہا ئیڈرو پا ور، شا ہرا ہوں کی تعمیر نو،بجلی کی تر سیل کا نظام،انفا رمیشن ٹیکنا لو جی اور صحت کے شعبوں کی بہتری کے لیئے سر ما یہ کا ری کر ے گا۔

مزید : علاقائی