پاکستان میں سالانہ افراط زر کا ریٹ نیچے آگیا

پاکستان میں سالانہ افراط زر کا ریٹ نیچے آگیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں سالانہ افراط زر کا ریٹ نیچے آگیا، اگست میں 1.72 فیصد تھا جو ستمبر میں 1.72 فیصد رہا۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے حوالے سے ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ گزشتہ بارہ سالوں میں ہر ایک سال کے دوران افراط زر کی شرح کے حساب سے یہ کم سے کم شرح ہے، رپورٹ میں کہاگیاہے ہر مہینے کے حساب سے اگست سے ستمبر میں0.10فیصد کمی ہوئی،جولائی کی اوسط افراط زر جولائی ستمبر دو ہزار پندرہ ،سولہ تھی یعنی انہی مہینوں جولائی اور ستمبر دو ہزار چودہ پندرہ ایک اعشاریہ چھاسٹھ فیصد تھی۔

مزید : علاقائی