انڈونیشیا کا ایک اور طیارہ لاپتہ، 10 افراد سوارتھے

انڈونیشیا کا ایک اور طیارہ لاپتہ، 10 افراد سوارتھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جکارتہ(اے این این) انڈونیشیاء کا ایک اور مسافر طیارہ مشرقی علاقے میں لاپتہ ہوگیا، طیارے میں 10 افراد سوارتھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق طیارے کا پرواز کے دوران کنٹرول ٹاور سے رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے جس کے بعد اس کا رابطہ بحال نہیں ہوسکا۔ حکام نے کہا ہے کہ لاپتہ طیارے کی تلاش کیلئے مشرقی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ انڈونیشیاء میں ایئر لائنز کا ریکارڈ بہت خراب ہے اور گزشتہ عرصے کے دوران کئی ہوائی جہاز لاپتہ اور حادثے کا شکار ہوچکے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -