ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف مقدمہ درج دہشت گردی کی دفعات شامل

ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کے خلاف مقدمہ درج دہشت گردی کی دفعات شامل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء4 وسیم اختر کے خلاف دہشت گردی کامقدمہ درج ہو گیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وسیم اختر کے خلاف سائٹ سپر ہائی وے کے تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔مقدمے میں ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے اور لوگوں کو ہنگامہ آرآئی پر اکسانے کی دفعات شامل ہیں۔مقدمے میں 451/15کے تحت انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات بھی شامل ہیں

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...