تین ملزمان ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرتے گرفتار

تین ملزمان ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرتے گرفتار

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)اسسٹنٹ کمشنر فیروزوالہ رانا محمد شکیل اسلم کی ہدایت پر سینٹری انسپکٹر خالد حسین نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ کوٹ عبدالمالک کے قریب ملاوٹ شدہ دودھ آٹھ سوچالیس لیٹر دودھ پکڑ کر ضائع کر دیا تین افراد عارف اور منشاء مسیح وغیرہ کو پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید : علاقائی