ملزم سے اسلحہ برآمد

ملزم سے اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کامونکے(نمائندہ خصوصی) سرکل پولیس نے دوران تفتیش گناعور کے محمد ارشد اور پاک ٹاؤن کے حسنین الیاس سے تیس بور پستول اورٹبہ محمد نگر کے سیف اللہ سے تین لیٹر اور بھولا پیر کے محمد ارشد سے 5لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے جبکہ تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانے پر ڈیرہ باجوہ کے فرمان علی اور پسرور کے بابر مسیح کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -