2 بچیاں کھانا پکاتے آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئیں

2 بچیاں کھانا پکاتے آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئیں

جڑانوالہ (نامہ نگار)تھانہ صدر کے علاقہ میں دو بچیاں کھانا پکاتے آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئیں ہسپتال داخل۔ بتایا گیا ہے کہ چک نمبر108گ ب کے رہائشی نثار احمد کی دو بچیاں کھانا پکانے کے لیے کاٹن سے آگ جلا رہی تھیں کہ اچانک ان کے کپڑوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے دونوں آگ سے بری طرح جھلس گئیں جنہیں طبی امداد کے لیے ریسکیو 1122نے الائیڈ ہسپتال پہنچایا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...