تیزاب گرنے سے نوجوان بری طرح جھلس گیا

تیزاب گرنے سے نوجوان بری طرح جھلس گیا

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)موٹر سائیکل کی بیٹری کا تیزاب گرنے سے نوجوان بری طرح جھلس گیا ۔بتایا جاتا ہے کہ نارووال کا رہائشی طارق خالد جو کہ گوجرانوالہ آٹو مارکیٹ میں موٹر سائیکل مکینک تھا کہ گزشتہ روز موٹر سائیکل کی بیٹری میں تیزاب ڈال رہا تھا کہ اچانک تیزاب اسکے اوپر گر گیا جس سے وہ بری طرح جھلس گیا اسے فوری طبی امداد کے لیے سول ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...