منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

گکھڑمنڈی(نمائندہ خصوصی)منشیات فروش گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ گکھڑ نے غلہ منڈی کے رہائشی محمد وسیم انصاری کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 137گرام ہیروئین برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...