فیروزوالہ،محنت کش کی بیٹی سے اجتماعی بداخلاقی

فیروزوالہ،محنت کش کی بیٹی سے اجتماعی بداخلاقی

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان)جٹھہ کالونی میں دو اوباش نوجوانوں نے کرائے کے مکان کا بہانہ بنا کر محنت کش کی جواں سالہ بیٹی سے بداخلاقی کر ڈالی۔ فیکٹری ایریا پولیس نے افضل کی بیٹی کی رپورٹ پر نوید اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔منوں آباد میں اوباش نوجوان شہباز نے اپنے ہمسائے کی جواں سالہ بیٹی( ن) کے ساتھ بداخلاقی کی کوشش ۔متاثرہ نے شور مچا کر کوشش ناکام بنا دی۔ خان پور میں دو اباش افراد نے محنت کش افتخار کے گھر داخل ہو کر اس کی بیوی ر کے ساتھ بداخلاقی کرنے کی کوشش کی ۔جس نے شور مچا کر کوشش ناکام بنا دی فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...