گوجرانوالہ: ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم ماں بیٹی جاں بحق

گوجرانوالہ: ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم ماں بیٹی جاں بحق

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)گوندلانوالہ پھاٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آکر نامعلوم ماں بیٹی جاں بحق ہو گئی ۔بتایا جاتا ہے کہ راولپنڈی سے کوئٹہ جانیوالے جعفر ایکسریس جب گوجرانوالہ پہنچی تو گوندلانوالہ پھاٹک اچانک پٹڑی کراس کر تے ہوئے نامعلوم ماں بیٹی ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لایا جارہا تھا کہ مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے دونوں ماں بیٹے کی نعش کو ہسپتال کے مردہ خانہ پہنچایا دیا گیا ہے تاہم رات گئے ان کی شناخت نہ ہو سکی سول لائن پولیس مصروف کاروائی ہے ۔

مزید : علاقائی