چور لاکھوں کی مالیت کے مویشی چوری کرکے فرار ہوگئے

چور لاکھوں کی مالیت کے مویشی چوری کرکے فرار ہوگئے

سوہدرہ(نامہ نگار)نامعلوم چور رات کی تاریکی میں سوہدرہ موڑ سے ملحقہ چوہدری منیر کے ڈیرہ سے ڈھائی لاکھ روپے کی مالیت کے مویشی چرا کر فرار ہو گئے ۔مویشیوں میں دو بھینسیں اور انکے دو بھڑے شامل ہیں پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...