ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کو اگلے ماہ بلجیم جانے کا این او سی جاری

ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کو اگلے ماہ بلجیم جانے کا این او سی جاری

لاہور ( آئی این پی) ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی کو اگلے ماہ بلجیم جانے کا این او سی جاری کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز اگلے ماہ بیلجیئم میں ایک روزہ ورکشاپ میں شرکت کریں گی جس کے لئے پنجاب حکومت اور محکمہ سروسز نے انہیں این او سی جاری کر دیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر