زین قتل کیس ، گواہ پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی کو6 اکتوبر تک کی وارننگ

زین قتل کیس ، گواہ پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی کو6 اکتوبر تک کی ...

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زین قتل کیس میں گواہ پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی کو وارننگ دیتے ہوئے سماعت 6اکتوبر تک ملتوی کردی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جنوبی چھاونی پولیس نے زین قتل کیس میں مصطفی کانجو اور اس کے چار ساتھیوں کے خلاف قتل کا چالان پیش کررکھا ہے۔ عدالت نے مصطفی کانجو کیس میں گزشتہ روزگواہوں کوپیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا لیکن گواہ عدالت میں پیش نہ ہوئے ۔

مزید : صفحہ آخر