77خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ 20میں ترقی

77خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ 20میں ترقی

لاہور(خبر نگار خصوصی)پنجاب حکومت نے مختلف خواتین کالجز کی 77ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو گریڈ 19سے20میں ترقی دے دی ہے۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جار ی کر دیا ہے۔جن خواتین کو پروفیسر کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ان میں روبینہ نصیر،عمیر ہ اسد،ثمینہ اظہر ،ثمینہ مظہر، عذرا پروین ،یاسمین سرور، ناصرہ خاور،نگہت سلطانہ علوی، صبیحہ کوکب،نگہت ریاض فاطمہ، کوثر رئیس،روبیعہ جیلانی، فراست طاہر ،آسیہ رؤف، رضوانہ ترمذی فرخ راشد، ثروت اکرم،صنوبر جمیل،رائیہ آصف، غزالہ انور، شگفتہ بانو، فرزانہ ہاشمی،سکینہ بی بی ،سائرہ اسلم،ناعمہ منظور، نسیم اختر ،بٹ، شاہدہ مہتاب،عظمیٰ انیس، یاسمین قنبر،عمیرہ وحید، مغینہ علی،نیلمہ محمود، راعنا گل افشاں زوار، سجیلہ تزئین،پروین اختر، نصرت جمال ،نویدہ شاہد، شگفتہ امین، زاہد شاہین، خالدہ امتیاز، ریحانہ امین، خالد ہ تسنیم، رباب جعفری، طاہرہ انجم بخاری، روفی حفیظ، حاجرہ امتیاز، نیلوفر افتخار، تسنیم اختر فریحہ خان، ثریا طلعت ،نائلہ ارشد، نزہت پروین، گلناز قدوس، فرخندہ ظفر ،منزہ جمیل،شیریں اسد، فریدہ تصور،ثریاحیات عقیقہ تنویر، دلشاد شمیم،عذرا حفیظ، دلشاد اسلم ،ریحانہ امجد، شازیہ خرم ،ارمان طارق، عفت جبیں ،رضوانہ افضل، صبیحہ ملک،مسعود ظہیر، عصمت الزہرہ، کوکب تسنیم، عرفانہ خالد اور غزالہ عصمت شامل ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر