مریخ پر پانی کی موجودگی کا انکشاف،بہت بڑا خطرہ سامنے آ گیا

مریخ پر پانی کی موجودگی کا انکشاف،بہت بڑا خطرہ سامنے آ گیا
مریخ پر پانی کی موجودگی کا انکشاف،بہت بڑا خطرہ سامنے آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)دہائیوں کی تحقیق کے بعدبالآخر ناسا نے مریخ پر پانی کا سراغ تو لگا لیا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی انہیں ایک اور خدشہ لاحق ہو گیا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر پانی تو ظاہر ہے زندگی بھی ہو گی ، خواہ کسی بھی شکل میں ہو۔ اور یہی سیاروں کے مابین آلودگی کا باعث بھی بن سکتی ہے جس سے ہماری زمین کے ایکوسسٹم کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔سائنسدانوں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا ہے کہ مریخ پر زندگی کا سراغ ملنے کے بعد اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ وہاں بیماریوں کے جراثیم بھی موجود ہوں گے جو گرم، نمکین، روشنی کے محتاج اور انتہائی ناسازگار ماحول میں سے جب ہماری زمین کے سازگار ماحول میں داخل ہوں گے تو کس قدر خطرناک ثابت ہوں گے؟

مزید :

صفحہ آخر -