گھریلو کام کاج سے خواتین کوذہنی سکون حاصل ہوتا ہے،تحقیق

گھریلو کام کاج سے خواتین کوذہنی سکون حاصل ہوتا ہے،تحقیق
گھریلو کام کاج سے خواتین کوذہنی سکون حاصل ہوتا ہے،تحقیق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

طفلوریڈا(خصوصی رپورٹ) ایک نئی تحقیق کے مطابق برتن دھونے سے دماغ نہ صرف پرسکون رہتا ہے بلکہ ذہنی دباؤ سے نجات بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔اگر خواتین دماغ کو پر سکون بنانا چاہتی ہیں یا ذہنی دباؤ سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو گھر کے کام کاج کریں بالخصوص کچن میں برتن دھونے سے باالکل بھی گریز نہ کریں بلکہ اس کام کو شوق سے انجام دیں۔فلوڑیدا اسٹیٹ یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھریلو کام کاج خصوصا کچن میں برتن دھونا ذہنی دباؤ سے نجات دلاتا ہے اور دماغ کو پرسکون بناتا ہے۔

مزید : صفحہ آخر