ڈرامہ سیریل ’’علی کی امی‘‘کے نئے سپل کی ریکارڈنگ جاری

ڈرامہ سیریل ’’علی کی امی‘‘کے نئے سپل کی ریکارڈنگ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)نجی ٹی وی چینل کے لئے ڈرامہ سیریل ’’علی کی امی‘‘کے نئے سپل کی ریکارڈنگ جاری ہے۔ یہ ریکا ر ڈ نگ لاہور کے مختلف علاقوں میں کی جا رہی ہے۔ اس ڈرامہ سیریل کے پروڈیوسر فہد علی،ہدایت کار وجاہت حسین جبکہ معاون میاں ناصر ہیں۔جن فنکاروں نے رواں سپل میں ریکارڈنگ کرائی ان میں علی انجم،سمعیہ ممتاز،عمران خان،خالد ابراہیم اور راحیلہ آغا کے علاوہ دیگر شامل تھے۔یہ سیریل ماہ نومبر مین آن ائیر جائے ۔

مزید :

کلچر -