بھتہ خور لیگی ٹکٹ ہولڈر پاکپتن سے گرفتار

بھتہ خور لیگی ٹکٹ ہولڈر پاکپتن سے گرفتار
بھتہ خور لیگی ٹکٹ ہولڈر پاکپتن سے گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پاکپتن(مانیٹرنگ ڈیسک)وارڈ نمبر 23 سے مسلم لیگ ن کے کونسلر کے امیدوار کو گرفتار کرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق لیگی ٹکٹ ہولڈر امیدوارپر جعل سازی اور بھتہ خوری کے الزامات کے تحت مقدمہ درج تھا۔ لیگی امیدوارمشتاق بھٹی نے انسپکٹر عارف سے ڈی آئی جی بن کر فون پر بھتہ طلب کیا تھا۔

مزید : پاکپتن /اہم خبریں