دبئی کے نجی بینک کی اے ٹی ایم کی جانب سے سرپرائز کیس عیدی نے لوگوں کر حیران کر دیا

دبئی کے نجی بینک کی اے ٹی ایم کی جانب سے سرپرائز کیس عیدی نے لوگوں کر حیران کر ...
دبئی کے نجی بینک کی اے ٹی ایم کی جانب سے سرپرائز کیس عیدی نے لوگوں کر حیران کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی بینک کی اے ٹیم ایم مشین نے اے ٹی ایم صارفین کو سرپرائز گفٹ کیش سے حیران کر دیا ۔دبئی کے این بی ڈی بینک کے مطابق صارفین کی عیدلاضحیٰ کی خوشیوں کو دوبالا کیا گیا ہے ، بینک کی جانب سے ایک عرب گلوکار کے ذریعے خصوصی میوزک ٹون متعارف کرائی گئی تھی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جب کوئی صارف اے ٹی ایم پر رقم نکلوانے کے لیے آتا تو پہلے میوزک بجتا اس کے بعد کیش سرپرائز سے صارفین کی خوشیوں کی کوئی انتہا نہ رہی ، کیش انعام کے لیے عرب گلوکار فیاض السعید نے میوزک ترتیب دیا تھا۔