پرانے اور بے کار موبائلز فونزمیں سونا ہوتاہے: رپورٹ

پرانے اور بے کار موبائلز فونزمیں سونا ہوتاہے: رپورٹ
پرانے اور بے کار موبائلز فونزمیں سونا ہوتاہے: رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)پرانے موبائل فونز بے کار کی چیزیں نہیں ہیں۔ ان میں سے سونا اور دیگر دھاتیں بھی مل سکتی ہیں۔ موبائل فونز کے سپیکروں کے اندر،بورڈ کے اوپر اور کنکشن پنوں پر سونے کے پانی کی باریک تہہ والے آلات مل سکتے ہیں۔گھروں میں اکثر پرانے موبائلز فونز پڑے رہتے ہیں جو ہمارے نزدیک کسی کام کے نہیں ہوتے۔لیکن سونا اور قیمتی دھاتیں ان ہی موبائل فونز میں چھپی ہوتی ہیں۔ موبائل فونز کے سپیکروں کے اندر،بورڈ کے اوپر اور کنکشن پنوں پر سونے کے پانی کی باریک تہہ والے آلات مل سکتے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...