آئی ایم ایف اور پاکستان میں 50 کروڑ ڈالر کی قسط کیلئے مذاکرات 26 اکتوبر کو ہونگے

آئی ایم ایف اور پاکستان میں 50 کروڑ ڈالر کی قسط کیلئے مذاکرات 26 اکتوبر کو ہونگے
آئی ایم ایف اور پاکستان میں 50 کروڑ ڈالر کی قسط کیلئے مذاکرات 26 اکتوبر کو ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف اور پاکستان میں جائزہ مذاکرات 26 اکتوبر کو ہونگے ۔ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزارتِ خزانہ کی جانب سے آئندہ مذاکرات کی سمری تیار کی جارہی ہے۔ مذاکرات میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دی تھی جس کیلئے مذاکرات ہونے ہیں۔آئی ایم ایف اب تک پاکستان کو4 ارب 54 کروڑ ڈالرکا قرض فراہم کرچکاہے۔

مزید :

بزنس -