”بکری اور کیلا“ متنازعہ ترین انتخابی نشان قرار

”بکری اور کیلا“ متنازعہ ترین انتخابی نشان قرار

لاہور(آن لائن) الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے 12 اضلاع کے امیدواروں کیلئے انتخابی نشان الاٹ کر دیئے گئے ہیں تاہم متعدد امیدواروں نے نشان لینے سے انکار کر دیا ہے۔ خاص طور پر بکری، کیلا، خچر اور گدھے کے نشانات نے باقاعدے مباحثے کی شکل اختیار کر لی اور نشان الاٹ کرنے والے آفیسر سے نشان تبدیل کرنے کی درخواستیں کرتے رہے۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...