ڈاکٹرنوشاد شیخ ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلرتعینات

ڈاکٹرنوشاد شیخ ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلرتعینات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹرنوشاد شیخ کو ڈاؤ یونیورسٹی کراچی کا وائس چانسلرتعینات کردیاگیا ہے۔ ترجمان گورنرہاؤس کے مطابق وائس چانسلر کا عہدہ ڈاکٹرمسعود حمید خان کی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد خالی ہوا تھا۔وزیراعلیٰ سندھ کی سفارش پرگورنر سندھ نے ڈاکٹرنوشاد کی تقرری کی منظوری دی۔ڈاکٹرنوشاد شیخ کی تقرری 4 سال کے لیے کی گئی ہے۔

مزید : تعلیم و صحت

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...