آٹے کے20 کلوکے تھیلے کی قیمت میں 15 روپے اضافہ

آٹے کے20 کلوکے تھیلے کی قیمت میں 15 روپے اضافہ
آٹے کے20 کلوکے تھیلے کی قیمت میں 15 روپے اضافہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آٹے کے20 کلوکے تھیلے کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافہ فلورملزایسوسی ایشن نے ایک اجلاس کے دوران کیا ۔نئے اضافے کے بعد20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 755 روپے سے بڑھ کر 770 روپے ہوگئی ہے۔آٹے کی قیمتوں میں ایک ماہ میں تیسری بارکیا گیااضافہ ہے۔

مزید : بزنس