سانحہ منیٰ ‘ایک او ر پاکستانی کی شہادت کی تصدیق ، اٹک کے نوجوان ایاز کا جسدِ خاکی مل گیا

سانحہ منیٰ ‘ایک او ر پاکستانی کی شہادت کی تصدیق ، اٹک کے نوجوان ایاز کا جسدِ ...
سانحہ منیٰ ‘ایک او ر پاکستانی کی شہادت کی تصدیق ، اٹک کے نوجوان ایاز کا جسدِ خاکی مل گیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ منیٰ میں لاپتہ ہونے والے ایک او ر پاکستانی کی شہادت کی تصدیق ہو گئی ۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اٹک کے نوجوان ایاز کا جسد ِ خاکی اہل خانہ نے ڈھونڈ لیا ، ایاز والدہ کے ہمراہ حج پر گیا تھا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سانحہ منیٰ کے بعد سے ان کی والدہ بھی لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش کی جا رہی ہے ۔

مزید : اسلام آباد