وفاقی حکومت پاکستان سٹیل ملز سندھ کو دینا چاہتی ہے تومذاکرات کرے:سلیم مانڈی والا

وفاقی حکومت پاکستان سٹیل ملز سندھ کو دینا چاہتی ہے تومذاکرات کرے:سلیم مانڈی ...

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پاکستان سٹیل ملز سندھ کو دینا چاہتی ہے تومذاکرات کرے۔ اپنے زیر صدارت اجلاس میں سلیم مانڈی والا نے کہا کہ سندھ حکومت پاکستان سٹیل ملز کی پیشکش کاجائزہ لے گی ،وفاقی حکومت نے تحریری طور پر کوئی پیش کش نہیں کی ۔انہوں نے مزید کہاکہ نجکاری کمیشن سٹیل ملز سے متعلق جلد بازی میں فیصلہ نہ کرے ۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...