این اے 122،جے یو پی نیازی گروپ کاتحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

این اے 122،جے یو پی نیازی گروپ کاتحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
این اے 122،جے یو پی نیازی گروپ کاتحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو پی نیازی گروپ نے این اے 122میں تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق ۔جے یو پی نیازی گروپ کے پیر معصوم نقوی کا کہنا ہے کہ این اے 122میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے لئے مہم چلائیں گے ۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ حکومت شکست کے خوف سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بینرز اتارے جا رہے ہیں اور کارکنوں کو ہراساں کرنے کے لئے پولیس کو استعمال کیا جا رہا ہے ۔

مزید : لاہور