پنجاب کے سات اضلاع میں 7سے 10اکتوبر تک پولیو مہم چلائی جائے گی

پنجاب کے سات اضلاع میں 7سے 10اکتوبر تک پولیو مہم چلائی جائے گی
پنجاب کے سات اضلاع میں 7سے 10اکتوبر تک پولیو مہم چلائی جائے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے سات اضلاع میں پولیو مہم 7سے 10اکتوبر تک چلائی جائے گی ۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے راجن پور ،ملتان ،رحیم یار خان ،مظفر گڑھ ،ڈی جی خان ،لاہور اور راولپنڈی میں پولیو مہم چلائی جائے گی۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ لاہور کی 74اور راولپنڈی کی 28یونین کونسلوں میں 14سے 17اکتوبر تک پو لیو مہم چلائی جائے گی ۔

مزید : لاہور