عمران خان کے جھوٹ او ر غیر سنجید ہ رویے نے ملک کو نقصان پہنچایا :خواجہ سعد رفیق

عمران خان کے جھوٹ او ر غیر سنجید ہ رویے نے ملک کو نقصان پہنچایا :خواجہ سعد ...
عمران خان کے جھوٹ او ر غیر سنجید ہ رویے نے ملک کو نقصان پہنچایا :خواجہ سعد رفیق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان روز نیا جھوٹ بولتے ہیں اس لیے مسلم لیگ ن ان کے ہر سوال کا جواب نہیں دیتی ہے ۔عمران خان کے جھوٹ اور غیر سنجیدہ سیاست نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ہے ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کسان پیکج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ پیکج سے زراعت کے ترقی کے لیے جاری کیا گیا ۔اگر کسان پریشان ہو گا تو زراعات ترقر نہیں کرے گی ۔خواجہ سعد نے کہا کہ این اے 122سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹی فیکیشن معطل ہو گیا ،لیگی وزرا اور رہنما سرکاری وسائل کے استعمال کے بغیر ووٹ مانگے گیں اور اگر ضرورت پڑ تو عدالت سے رجوع کریں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی وجہ سے راہةداری منصوبے کو نقصان پہنچا ۔

مزید : لاہور