یہ ماں رات کو اپنے بچے کے کان کے پاس پیاز کیوں رکھتی ہے؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

یہ ماں رات کو اپنے بچے کے کان کے پاس پیاز کیوں رکھتی ہے؟ جان کر آپ بھی عش عش کر ...
یہ ماں رات کو اپنے بچے کے کان کے پاس پیاز کیوں رکھتی ہے؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک)پیاز کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور یہی وجہ ہے کہ یہ ماں رات کو سوتے ہوئے اپنے بچے کے پاس پیاز رکھتی ہے،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔
کھانسی سے نجات
پیازمیں سلفر پایا جاتا ہے اور بچوں اور بڑوں کو اگررات کو کھانسی ہونے لگے تو آنکھ کھل جاتی ہے اور کافی مشکل ہوتی ہے یکن اگر پیاز پاس رکھا جائے تو کھانسی نہیں ہوتی۔
متلی کے لئے
اگر آپ کو متلی ہونے لگے یا دل گھبرائے تو پیاز کاٹ کر بغل میں دبا لیں،تھوڑی ہی دیر میں آپ کی طبیعت بحال ہوجائے گی۔
کیڑے مکوڑوں اور مچھروں سے حفاظت
جب پیاز پاس رکھا جائے تو آپ کے پاس کیڑے مکوڑے اور مچھر نہیں آئیں گے اور آپ پرسکون نیند لیں سکیں گے۔
انفیکشن کے لئے
پیاز پاس رکھنے سے کانوں اور جسم کی دیگر انفیکشن سے بچا جاسکتا ہے۔
سردی لگنے کی صورت میں
اگر سردی لگ جائے تو پیاز سے طبیعت ٹھیک ہوجاتی ہے،پیاز کی چائے بنائیں اور پی کر سردی ے نجات حاصل کریں۔
دانوں کے لئے
اگر دانے بن جائیں تو ایک پیاز لے کر اسے آدھے کپ شہد میں ڈالیں اور اس محلول کو دانوں پر لگانے سے دانے ٹھیک ہوجائیں گے۔
گرتے بالوں کے لئے
اگر آپ کے بال گرنے لگیں تو پیاز کا رس سر میں لگانے سے بال مضبوط ہوں گے۔پیازمیں موجود سلفر آپ کے سر کے بالوں کومضبوط کرے گا اور وہ گرنا رک جائیں گے۔

نوٹ : اگر کسی قسم کی الرجی کا شکار ہوں تو اس نسخے پر عمل سے پہلے ڈاکٹر سے اجازت لے لیں .

مزید :

تعلیم و صحت -