پاک چین مشترکہ جنگی مشقیں ’فضائیہ فور ‘ اختتام پذیر ہو گئیں

پاک چین مشترکہ جنگی مشقیں ’فضائیہ فور ‘ اختتام پذیر ہو گئیں
پاک چین مشترکہ جنگی مشقیں ’فضائیہ فور ‘ اختتام پذیر ہو گئیں

  

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ اور چین فضائیہ کی مشترکہ جنگیں مشقیں ’فضائیہ فور‘ اختتام پذیر ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مشقیں چین کے شہر چوان میں منعقد کی گئیں جن میں پاکستان ایئر فورس کے وائس ایئر مارشل مجاہد علی اور چینی ایئر فورس کے اعلیٰ سطحی حکام نے بھی شرکت کی۔ فضائیہ فور کا مقصد دونوں ممالک کی فضائیہ کی استعداد کار کا جائزہ لینا اور ایک دوسرے کی مہارت سے سیکھنا تھا۔ 

مزید : قومی