دوسرا ون ڈے، عامر یامین نے کیریئر کی پہلی ففٹی سکور کر لی

دوسرا ون ڈے، عامر یامین نے کیریئر کی پہلی ففٹی سکور کر لی

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی آل راؤنڈر عامر یامین نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے کیریئر کی پہلی ففٹی مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ففٹی محض 54 گیندوں پر مکمل کی۔ انہوں نے تین چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے ففٹی سکور کی۔ دوسری جانب دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستا ن کرکٹ ٹیم اس وقت مشکلات کی شکار ہو گئی جب محض 76 رنز پر 6کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔ 

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...