آرمی چیف دورہ برطانیہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

آرمی چیف دورہ برطانیہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنا دورہ برطانیہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دورے کے دوران جنرل راحیل شریف نے متعدد تقریبات میں شرکت کی کہاں پاکستانی موقف کو بھرپور اجاگر کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے پوری دنیا کو دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں پاکستانی قربانیوں کے متعلق آگاہ کی اور شدت پسندی کیخلاف جاری جنگ کو عالمی معاملہ سمجھ کر کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ 

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...