دوسرا ون ڈے: بارش کے باعث پاک زمبابوے میچ رکنے کے کچھ دیر بعد بحال

دوسرا ون ڈے: بارش کے باعث پاک زمبابوے میچ رکنے کے کچھ دیر بعد بحال
دوسرا ون ڈے: بارش کے باعث پاک زمبابوے میچ رکنے کے کچھ دیر بعد بحال

  

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے مابین جاری دوسرے ون ڈے میچ میں بارش کے باعث کچھ وقت کیلئے کھیل روک دیا گیا تاہم بعد میں کھیل دوبارہ شروع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت 42 اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے اور پاکستانی ٹیم 277رنز کے تعاقب میں 196رنز بنا چکی ہے جبکہ اس کے 8کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ یوں پاکستان کو جیت کیلئے 81 رنز درکار ہیں اور اس کی دو وکٹیں باقی ہیں۔ 

مزید : کھیل