دوسرا ون ڈے، شعیب ملک کی سینچری ہوتے ہوتے رہ گئی

دوسرا ون ڈے، شعیب ملک کی سینچری ہوتے ہوتے رہ گئی
دوسرا ون ڈے، شعیب ملک کی سینچری ہوتے ہوتے رہ گئی

  

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کیخلاف جاری دوسرے ون ڈے میچ میں جب پاکستانی ٹیم مسائل کا شکار ہوئی اور محض 76کے مجموعی سکور پر چھ کھلاڑی آؤٹ ہو گئے تو شعیب ملک نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور یوں وہ  شاندار سینچری مکمل کرنے ہی والے تھے کہ زمبابوے نے خراب روشنی کا بہانہ کر کے کھیل رکوا دیا۔ یوں شعیب ملک کی اننگز 96رنز تک ہی محدود ہو کر رہ گئی اور انہیں ناٹ آؤٹ ہی پویلین کو جانا پڑا۔  ان کی اننگز میں ایک چھکا اور آٹھ چوکے بھی شامل تھے۔ 

مزید : کھیل