کارروان حرمین آج لاہور میں اپنے حجاج کے اعزاز میں ظہرانہ دے گی

کارروان حرمین آج لاہور میں اپنے حجاج کے اعزاز میں ظہرانہ دے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کارروان حرمین آج لاہور میں اپنے حجاج کے اعزاز میں ظہرانہ دے گی ،چیف ایگزیکٹو الحاج شفاعت حسین بودلہ نے کاروان حرمین کے ذریعے حج2017ء کی سعادت حاصل کرنے والوں سے درخواست کی ہے کہ وہ پروگرام میں بر وقت شریک ہوں۔