ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد آج وطن پہنچیں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈائریکٹر حج لاہور سعید احمد ملک فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے ،سعید احمد ملک لاہور،فیصل آباد ،سیالکوٹ سے پری حج اپریشن مکمل کرنے کے بعد لاہور سے حجاج مقدس روانہ ہوئے تھے ،سعید احمد ملک نے والدہ محترمہ کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کی ہے وہ آج مدینہ سے لاہور پہنچیں گے۔