وزیر ترقی خواتین آج روزگار کے موضوع پر سیمینار میں شرکت کریں گی

وزیر ترقی خواتین آج روزگار کے موضوع پر سیمینار میں شرکت کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (لیڈی رپورٹر)وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین آج2-30بجے دن ’’ڈنشاہ محل‘‘ ہال آواری ہوٹل میں جائیکا، وویمن چیمبر اور دیگر کے زیراہتمام خواتین کے لئے روزگار کے موضوع پر سیمینار میں مہمان خصوصی ہوں گی۔