ایدھی پیرا میڈیکل سٹاف نے زنجیر زنی سے زخمی 100عزاداروں کو طبی امداد فراہم کی

ایدھی پیرا میڈیکل سٹاف نے زنجیر زنی سے زخمی 100عزاداروں کو طبی امداد فراہم کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)یوم عاشور کے موقع پر ماتمی جلوسوں میں زنجیر زنی سے زخمی ہونے والے تقریباً 5700 عزاداروں کو ایدھی پیرا میڈیکل سٹاف نے طبی امداد فراہم کی جبکہ شدید زخمی ہونے والے 23 عزاداروں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریع لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -