یوم عاشور پر نشترہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آن کال رہے

یوم عاشور پر نشترہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کنسلٹنٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)یوم عاشور پر نشترہسپتال سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں میں کسی بھی ہنگامی وناخوش گوار صورتحال سے نمٹنے (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
کیلئے ہائی الرٹ،نشترہسپتال شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتالوں میں ڈاکٹرز،نرسیں،پیرامیڈیکل سٹاف الرٹ رہے ۔جبکہ نشتر ہسپتال میں کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آن کال رہے۔محکمہ صحت کی جانب سے عزاداروں کیلئے 25سے زائد مقامات پرمیڈیکل کیمپس لگائے گئے۔جہاں 450سے زائد عزاداروں کو طبی امداد فراہم کی گئی ۔