چوک کمہارانوالہ پر ماتم‘ علم نصب‘ ضلعی انتظامیہ کی مداخلت پر عزادار واپس آگئے
ملتان (سٹی رپورٹر)یوم عاشور کے موقع پرامام بارگاہ چوک کمہاراں والا کے متولی سید اسد عباس شاہ کی جانب سے چوک کمہاراں (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
والا پرآکر ماتم کیا نعرے لگائے اور تھوڑی دیر کے لئے علم نصب کیا تاہم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مداخلت کرنے پر عزادار علم لیکر وہاں سے واپس آگئے ۔
چوک کمہارانوالہ