وزیر داخلہ دھمکیاں نہیں استعفٰی دیں : شاہ محمود قریشی

وزیر داخلہ دھمکیاں نہیں استعفٰی دیں : شاہ محمود قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال دھمکیوں کے بجائے استعفیٰ دیں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر ماتحت ادارے بھی ان کی نہیں سن رہے تو احسن اقبال رونا کیوں رو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بتایا جائے کہ جب ماتحت ادارے احسن اقبال کی نہیں سنتے اور اسلام آباد کو بھی وہ کنٹرول نہیں کرسکتے تو ان کی رٹ کیا ہے؟
شاہ محمود قریشی