ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 12 علماء کی زبان‘ 20 سے زائد علماء کے ملتان کے داخلے پر پابندی

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 12 علماء کی زبان‘ 20 سے زائد علماء کے ملتان کے داخلے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر)محرم الحرام کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے 12علماء کرام کی (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
زبان بندی جبکہ 20سے زائد علماء کرام پر ملتان داخلے پر پاپندی عائد کی گئی تھی تاکہ ملتان شہر میں امن و امان کی فضا کو بر قرار رکھنے اور بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکے ۔
علماء پابندی