عمران خان شرمناک حد تک پٹھو کا کردار ادا کر رہے ہیں،مریم نواز

عمران خان شرمناک حد تک پٹھو کا کردار ادا کر رہے ہیں،مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان شرمناک حد تک پٹھو کا کردار ادا کر رہے ہیں ایک منتخب نمائندے کو احتجاجاً استعفیٰ نہیں دینا چاہیئے منتخب نمائندے کے استعفے سے زیادہ کوئی چیز جمہوریت کو کمزور نہیں کر سکتی۔
مریم نواز