سفید چھڑی کا عالمی دن 15 اکتوبر کو منایا جائیگا ملتان میں مرکزی تقریب محمد بن قاسم بلائنڈ سنٹر میں ہوگی

سفید چھڑی کا عالمی دن 15 اکتوبر کو منایا جائیگا ملتان میں مرکزی تقریب محمد بن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر)سفید چھڑی کا عالمی دن 15 اکتوبرکومنایا جائے گا اس سلسلے میں مختلف سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام ریلیاں نکالی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
اور تقریبات منعقد کی جائیں گی سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر بڑی اور اہم تقریب محمد بن قاسم بلائنڈ سنٹر چوک کمہاراں والا میں منعقد کی جائے گی جس میں سماجی سیاسی شخصیات کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ۔
سفید چھڑی